Zakia Shahnawaz Khan

Zakia Shahnawaz Khan

Member of the Provincial Assembly, Punjab PML (N) Former MInister, Provincial Minister of Punjab for Population Welfare and Environment Protection
عورت فاؤنڈیشن کی کیپیسٹی بلڈنگ کی میں خود ایک مثال ہوں۔

عورت فاؤنڈیشن بہت پرانی این۔جی۔او ہے، جس نے بہت کام کیا خصوصاً پارلیمنٹیرین کے ساتھ۔ اُن کی کیپیسٹی بلڈنگ کے ذریعے مثبت تبدیلیوں کی کاوشیں کیں، جن کی میں خود ایک مثال ہوں۔ ملک میں خواتین کے لیے بہت قوانین بنوائے، جن پر عورت فاؤنڈیشن مبارک باد کی مستحق ہے۔